اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

ہدیہ کے بارے میں چار باتیں

: ہدیہ دینے میں ایک بیٹے کو دوسرے بیٹے پر ترجیح دینا مکروہ ہے۔ ۲: اگر کوئی ایک بیٹا کسی خاص خصوصیت کا مالک ہو جس کی وجہ سے اسے برتری دی جائے تو ایسی صورت میں اگر باقی اولاد میں فتنے یا حسد کا باعث نہ بنے تو ہدیہ دینے میں اس کو دوسروں پر ترجیح دینا جائز اور اچھا ہے۔
ہدیہ کے بارے میں چار باتیں

ہدیہ دینے میں ایک بیٹے کو دوسرے بیٹے پر ترجیح دینا مکروہ ہے۔
۲: اگر کوئی ایک بیٹا کسی خاص خصوصیت کا مالک ہو جس کی وجہ سے اسے برتری دی جائے تو ایسی صورت میں اگر باقی اولاد میں فتنے یا حسد کا باعث نہ بنے تو ہدیہ دینے میں اس کو دوسروں پر ترجیح دینا جائز اور اچھا ہے۔
۳: اگر کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا دوسروں میں حسد، کینے اور فتنے کا باعث بنے تو اس کو ہدیہ دینا حرام ہے ( تحریر الوسیلہ، ج۲، ص۶۱)
۴: ایک بچہ اپنے طور پر بغیر اولیا کی اجازت کے کوئی چیز دوسروں کو نہیں دے سکتا۔( وہی حوالہ، ص۵۶)

وہ موارد جہاں ہدیہ واپس نہیں لیا جا سکتا
۱: ایسی صورت میں کہ ہدیہ لینے والا رشتہ داروں میں سے ہو۔
۲: ایسی صورت میں کہ ہدیہ دی گئی چیز اپنی اصلی حالت میں باقی نہ رہی ہو یا تلف ہو گئی ہو یا اس نے کسی اور کو بخش دی ہو۔
۳: ایسی صورت میں کہ دونوں( ہدیہ دینے والا یا لینے والا) میں سے کوئی ایک فوت کر گیا ہو۔
۴: ایسی صورت میں کہ ہدیہ کسی چیز کے بدلے میں ہو۔
۵: ایسی صورت میں کہ انسان نے قربۃ الی اللہ اور ثواب کی خاطر ہدیہ دیا ہو۔ ( تحریر الوسیلہ، ص۵۲


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

توحید ذات، توحید صفات، توحید افعال اور توحید ...
انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا ...
گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ
علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ...
سوال کا متن: سلام عليکم. يا علي ع مدد. ....مولا علي ...
کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
خاتمیت انسانی تدریجی ترقی کے ساتھ کس طرح ہم آہنگ ...

 
user comment