اردو
Friday 22nd of November 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

افسانه غرانیق کیا هے؟

افسانه غرانیق کیا هے؟
غرانیق کے بارے میں مشهور آیات کی وضاحت فر ما ئیے که ان میں یوں کها گیا هے که پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم نے شیطان کے هاتهوں دهوکه کها کر بتوں کی تعریف کی هے؟ اگر اس کی سند نهیں هے تو یه افسانه کهاں سے پیدا هوا هے؟ایک مختصر افسانه غرانیق، ...

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟
  آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ ، ستی (۱) ، اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔ (۲) ولادت تا ...

سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟

سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟
'' سچ ،،ايك نہايت بہترين اور قابل تعريف صفت ہے كہ جس سے مو من كو آراستہ ہونا چاہئے _ راست گوئي انسان كے عظيم شخصيت ہونے كى علامت ہے _ جب كہ '' جھوٹ بولنا،، اس كے پست ، ذليل اور حقير ہونے كى نشانى ہے ، جس سے ہر مو من كو پرہيز كرنا چاہئے _ احاديث ميں '' سچ ،، ...

کیا خون کا ماتم کرنا چائز ہے؟

کیا خون کا ماتم کرنا چائز ہے؟
علیکم السلامخون کا ماتم کرنا اور زنجیر زنی کرنا رہبر معظم اور آیت اللہ سیستانی سمیت تقریبا تمام مراجع عظام کے نزدیک موجودہ شرائط کے پیش نظر حرام ہے۔ چونکہ عصر حاضر میں واضح طور ہر اس عمل سے دین کی توہین ہوتی ہے۔لہذا جو شخص اس فعل کو انجام دیتا ہے ...

کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟

کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟
علیکم السلاماگر ہم حقیقی معنی میں علی علیہ السلام سے محبت رکھنے والے اور ان کے ماننے والے ہیں تو ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خود علی علیہ السلام کیا کرتے تھے کیا وہ نماز پڑھتے تھے یا نہیں؟ وہ اپنے سجدوں میں کیا ذکر پڑھتے تھے؟ اگر خود علی علیہ السلام، ...

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کے یہاں تمباکو نوشی جائز نہیں ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی: اگر تمباکو نوشی اہل علم کے نزدیک بدن کے لیے ضرر رساں ہو تو حرام ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی نے یہ واضح کیا ہے کہ سگریٹ سے بدن کو ...

اگر هم خدا وند متعال سے عهد کریں که فلاں کام کو انجام نهیں دیں گے لیکن بعد میں اسے انجام دیں تو اس کا حکم کیا هے؟

اگر هم خدا وند متعال سے عهد کریں که فلاں کام کو انجام نهیں دیں گے لیکن بعد میں اسے انجام دیں تو اس کا حکم کیا هے؟
اگر کو ئی شخص (مراجع عظام کی تقلید کی توضیح المسائل میں درج شرائط کے ساتھـ )[1] خداوند متعال کے ساتھـ عهد کرے اور اس پر عمل نه کرے (اس میں کوئی فرق نهیں هے که کسی کام کو انجام دینے کے لئے عهد کیا هو یا کسی کام کو ترک کر نے کے لئے) اسے کفاره دینا چاهئے ، یعنی ...

علی سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

علی  سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟
جواب :کسی نے اب تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔ یعنی محبت علی  کے رموز و اسرار کے کشف کا کوئی فارمولا یا طریقہ اب تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ محبوب میں کوئی ایسی شئے ہوتی ہے جو محب کو نہایت حسین و خوبصورت نظر آتی ہے جس سے وہ اس کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یہ جذب ...

حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟

حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟
حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى٬ حقیقت میں ایک فرد کی کسی فرد سے دشمنى نهیں هے- بلکه دو ثقافتوں اور دو فکروں کا اختلاف اورٹکراو هے- حضرت علی(ع) کے خلاف کینه٬ دشمنیوں اور مخالفتوں کی علت کو حضرت (ع) کی خصوصیتوں اور معیاروں اور معاویه کی خصوصیتوں اور صفات ...

آدم عليہ السلام كونسى جنت ميں تھے

آدم عليہ السلام كونسى جنت ميں تھے
اس سوال كے جواب ميں اس نكتے كى طرف متوجہ رہنا چاہئے كہ اگر چہ بعض نے كہا ہے كہ يہ وہى جنت تھى جو نيك اور پاك لوگوں كى وعدہ گاہ ہے ليكن ظاہر يہ ہے كہ يہ وہ بہشت نہ تھى بلكہ زمين كے سرسبز علاقوں ميں نعمات سے مالا مال ايك روح پر ورمقام تھا كيونكہ_ اوّل تو وہ ...

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟
جب تشدد اسلام کے نام پر کیا جائے تو کرنے والے اکثر یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو کبھی دیگر مذاہب کے پیروکاروں بالخصوص یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا مقصود ہی نہیں تھا۔ وہ قرآن کی ایسی آیات کا مسلسل حوالہ دیتے رہتے ہیں جن کے ...

کیسے اور کس پر انفاق کریں؟

کیسے اور کس پر انفاق کریں؟
(سورہٴ اسراء: آیت۲۶) اوردیکھو قرابتداروں ،مسکین اور غربت زدہ مسافر کو اس کا حق دے دو اور خبر دار اسراف سے کام نہ لینا ۔ (سورہٴ اسراء: آیت۲۷) اسراف کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان تو اپنے پروردگار کا بہت بڑا انکار کرنے والا ہے ۔  (سورہٴ ...

ابليس نے پروردگار کی مخالفت كيوں كي؟

ابليس نے پروردگار کی مخالفت كيوں كي؟
ہم جانتے ہيں كہ لفظ ''شيطان ''اسم جنس ہے جس ميں پہلا شيطان اور ديگر تمام شيطان شامل ہيں ليكن ابليس مخصوص نام ہے، اور يہ اسى شيطان كى طرف اشارہ ہے جس نے حضرت آدم كو ورغلايا تھا وہ صريح آيات قرآن كے مطابق ملائكہ كى نوع سے نہيںتھا صرف ان كى صفوں ميں رہتا ...

حضرت امام مہدی (عج)کے اخلاق اور اوصاف کیا ہے ، اور غیبت کے زمانہ میں آپ کس طرح زندگی گزارتے ہیں؟

حضرت امام مہدی (عج)کے اخلاق اور اوصاف کیا ہے ، اور غیبت کے زمانہ میں آپ کس طرح زندگی گزارتے ہیں؟
نمونۂ عمل قرار دیا ہے ،لہٰذا یہ ایک طبیعی بات ہے کہ ایک ایسے پیغمبر کا جانشین بھی مجسم اخلاق ہی ہوں گے ۔ جہاں تک حضرت کے اوصاف اور خصوصیات کا تعلق ہے تو اس حوالے سے احادیث کی روشنی میں ان کی کچھ اہم خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ۱۔امام حسین علیہ ...

مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ضرورت کیوں؟

مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ضرورت کیوں؟
بے شک ولایت ف‍قیہ کی کارکردگیاں بہت وسیع ہیں جبکہ مرجعیت کی کارکردگیاں محدود ہیں۔ مرجع کا کام بیان احکام ہے جبکہ تبلیغ دین اور دینی احکام بیان کرنے کے علاوہ ولی فقیہ کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے میں ان احکام کے عملی نفاذ کی ذمہ داری بھی ...

فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟

فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
 روایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت آدم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا، جبرئیل نے ان سے کہا: مبارک ھو آپ پر اے آدم، آپ کو بخش دیا گیا، ...

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علمااور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید میں ...

اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟

اسلام خواتین کے لئے کن حقوق کا قائل ہے؟
ظہور اسلام اور اس کی مخصوص تعلیمات کے ساتھ عورت کی زندگی ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوئی جوپہلے مراحل سے بہت مختلف تھی، یہ وہ دور تھا جس میں عورت مستقل اور تمام انفرادی، اجتماعی اور انسانی حقوق سے فیض یاب ہوئی، عورت کے سلسلہ میں اسلام کی بنیادی تعلیمات ...

حجاب کیوں ضروری ہے؟

حجاب کیوں ضروری ہے؟
  محفل میں سب بے پناہ غم واندوہ کے عالم میں بھی اس کے اس قدر ساتر اور باپردہ لباس میں ملبوس ہونے پر حیرت کا اظہار کر رہے تھے کہ عزیز از جان بیٹا رخصت ہو رہا ہے اور اسے اپنے حجاب کی پڑی ہوئی ہے۔ کسی نے اس پر تعجب کیا تو اس نے نمناک آنکھوں اور بھیگے لہجے ...

اسلام اور تشیع کی نظر میں اختیار و آزادی کے حدود کیا ھیں؟

اسلام اور تشیع کی نظر میں اختیار و آزادی کے حدود کیا ھیں؟
اسلام اور تشیع کی نظر میں اختیار و آزادی کے حدود کیا ھیں؟ ایک مختصر آزادی کے متعدد اورمختلف معنی ھیں اور مختلف اور گوناگوں معانی کے پیش نظر اس کے حدود بھی مختلف ھیں:   ۱۔ وجودی آزادی کے معنی میں ، آزادی (جو وجود مطلق اور خداوند متعال سے ...