
قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام كے دينی مدرسے "مدرسہ الزہرا(س)" نے جديد ٹرم میں طالبات كے داخلے كے لئے نام نويسی شروع كر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق اس شيعہ مركز كی كلاسوں میں شركت كی شائقين طالبات دارالسلام میں اثنا عشری خوجہ شيعوں كی لائبريری "باب العلم" سے فارم حاصل كرسكتے ہیں۔
مدرسہ الزہرا(س) شيعہ كا ايك اعلی تعليمی مركز ہے جو اكتوبر ۲۰۰۷ء كو تاسيس ہوا تھا۔
523157