اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے جمعرات کو آب زم زم اور عرق گلاب سے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کی۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہر سال یکم شعبان کو خانہ کعبہ کو غسل دیا جاتا ہے۔ اس سال یکم شعبان کو خادم حرمین شریفین شاہ عبدالله کی جانب سے مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے غسل دینے کی سعادت حاصل کی۔ سابقہ روایات کے مطابق بیت الله شریف کو آب زم زم اور عراق گلاب سے غسل دیا گیا ہے۔ اس تقریب میں مسلم ممالک کے سفیروں، علماء کرام، امام کعبہ اور لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔ اس منظر کو ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا۔ 


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=177382
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment