اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت کے عنوان کے تحت سترہویں حفظ پر مبنی مقابلوں کا انعقاد

سماجی: مذکورہ مقابلوں میں شرکت کرنے والے پوزیشن ہولڈر اساتذہ سٹوڈنٹس اور کارکنوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

ایران کی خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آزاد اسلامی یونیورسٹی شعبہ ثقافت کے سربراہ سیف اللہ اسماعیلی نے شبستان کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد اسلامی یونیورسٹی ساوہ نے ملک بھر کی آزاد اسلامی یونیورسٹیوں کے اساتذہ ، سٹوڈنٹس اور کارکنوں کیلئے قرآن و عترت کے عنوان کے تحت حفظ کے مقابلوں کا انعقاد کیا جس میں اساتذہ ، اسٹوڈنٹس اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ 

انہوں نے بتایا کہ اساتذہ میں سے ترتیل کے مقابلہ میں محمد تقی محمدی ، ڈاکٹر رضا شفیع اور محمد رضا مسعود نے بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح 20 قرآن کے پاروں کے حفظ کے مقابلہ میں علی بشکی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔


source : http://www.shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment