اردو
Wednesday 8th of January 2025
0
نفر 0

اسرائیل صبر کا امتحان نہ لے ،طیب اردگا ن

انقرہ ترک وزیر اعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل ترکی کے صبر کا امتحان نہ لے ۔انقرہ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اپنے شہریوں کے مفادات کو نقصان پہنچارہی ہے ۔ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ فلوٹیلا پر حملے میں معصوم لوگ جاں بحق ہوئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو اس اقدام کی سزا ملنی چاہیئے ۔


source : /www.urdutimes.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعہ ملک کو غیر شیعہ بنانے کی سازش
جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح
ماہ مبارک رمضان قرب خداوندی حاصل کرنے کا سنہری ...
طاہر القادری: پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں ...
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
شیخ علی سلمان کو زیر حراست رکھنے کے فیصلہ میں ...
مصطفیٰ بدر الدین کی شہادت امت مسلمہ کے لیے باعث ...
باكو كے ايك سكول سے با حجاب ٹيچر كا اخراج
افغانستان میں کتاب" حضرت محمد(ص)،صلح و وحدت کے ...
اسلام دو جملوں میں خلاصہ ہوتا ہے نہ ظلم کرو نہ ظلم ...

 
user comment