اردو
Wednesday 8th of January 2025
0
نفر 0

ماہ مبارک رمضان قرب خداوندی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے

آیت اللہ قربان علی نجف آبادی نے شہر اراک میں درس اخلاق میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مبارک رمضان سے استفادہ کی توفیق انسان کے لئے بہت بڑا اعزاز اور قرب
ماہ مبارک رمضان قرب خداوندی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے

یت اللہ قربان علی نجف آبادی نے شہر اراک میں درس اخلاق میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مبارک رمضان سے استفادہ کی توفیق انسان کے لئے بہت بڑا اعزاز اور قرب خداوند حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مبارک مہینے میں داخل ہونے کے لئے آمادگی ضروری ہے ۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو روزے رکھنے کی تاکید کریں۔

آیت اللہ دری نجف آبادی نے دشمنوں کی طرف سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نظام سے لوگوں کی وابستگی اور رہبر انقلاب اسلامی کی مدبرانہ قیادت کے ہوتے ہوئے اقتصادی پابندیاں ایران کا کچھ بگاڑ نہیں سکتیں ہیں ۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کی آزادی کے پس زلزلے
انڈونيشيا كی جانب سے قدس میں صیہونی بستيوں كی ...
سانحہ منٰی، امت مسلمہ کی شہادتوں اور اہم شخصیات ...
بحرین کے شیعہ پارلیمنٹ ممبروں کو حراست میں لے لیا ...
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...
پاكستان میں سيرت امام جعفر صادق (ع) كے عنوان سے ...
شام کے دو شیعہ علاقوں پر تکفیریوں کا حملہ، دو ...
مسلمانو ہوشیار! ایک صہیونی ہدایتکار رسول خدا (ص) ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...

 
user comment