اردو
Wednesday 8th of January 2025
0
نفر 0

باكو كے ايك سكول سے با حجاب ٹيچر كا اخراج

سياسی اور اجتماعی گروہ : باكو كے علاقے «هوسان (Hovsan) كی ايك اسكول ٹيچر آيگون سليمان‌اوا (Aygun Suleymanova)، كو اسلامی حجاب كی پابندی كرنے كی پاداش میں پرنسپل نے فارغ كر ديا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشا ونگ كے مطابق پرنسپل نے ۲ مئی كو اس با حجاب مسلمان ٹيچر كو وارننگ دی كہ اگر وہ اسكول میں ٹيچنگ جاری ركھنا چاہتی ہے تو حجاب ترك كر دے۔

اس ٹيچر كو پرنسپل كی جانب سے حجاب كرنے پر كئی مرتبہ وارننگ دی گئی تھی اور آخر كار پرنسپل نے اسے اسلامی حجاب كی پابندی كی سزا میں اسكول سے نكال ديا ۔

رپورٹ كے مطابق اس اسكول ٹيچر نے آذر بائيجان كے صدر كی اہلیہ كی سربراہی میں كام كرنے والی «حيدر علی‌اف»فاؤنڈيشن اور ملك كی وزارت تعليم سے رجوع كيا تھا ليكن ان كی طرف سے اسے كوئی مثبت جواب نہیں ملا ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...
پاكستان میں سيرت امام جعفر صادق (ع) كے عنوان سے ...
شام کے دو شیعہ علاقوں پر تکفیریوں کا حملہ، دو ...
مسلمانو ہوشیار! ایک صہیونی ہدایتکار رسول خدا (ص) ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
آل سعود کے شیدائی آل سقوط کی طرف دوستی کا ہاتھ ...
تركی كے ديانت پبليكيشنز كی جانب سے اس سال ۱۲۰ نئی ...
کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
آغا سید حسن نے کشمیری مرثیہ کی دینی و تبلیغی ...

 
user comment