بون جرمنی میں ایک عدالت نے نوجوان کی اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ جرمن کے ویڈنگ کے علاقے میں قائم ریجنل عدالت میں سولہ سالہ طالب علم نے اپیل دائر کی تھی کہ اسکول انتظامیہ نے ان کی اسکول میں نماز پڑھنے پر پابندی لگادی ہے۔ اپیل کورٹ نے فیصلے میں کہاکہ اسکول میں دیگر فرقوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان موجود ہیں اس لئے اسکول کے امن کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
source : www.urdutimes.com