تنزانیہ كی شيعہ كميونٹی كی كوششوں سے اس ملك میں ۲۱ مارچ كو شيعہ اور سنی كی مشتركہ نشست منعقد ہوئی ہے۔
تنزانیہ كے شيعہ اور سنی علماء كی یہ نشست ان نشستوں كا تسلسل ہے جو حضرت محمد مصطفی(ص) كی ولادت با سعادت سے شروع ہوئی تھیں۔
تنزانیہ كے سياسی دارالحكومت "دودوما" كے شيعوں كی كوششوں سے شيعہ مدرسہ "دارالمسلمين" میں یہ نشست منعقد ہوئی ہے جس میں اس شہر كے شيعہ اور سنی علماء نے شركت كی ہے۔
source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=182649