اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

شام کے سنی مفتی اعظم: صرف محمد (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) معصوم ہیں

شام کے اہل سنت مفتی اعظم نے کہا ہے کہ اصحاب نبی (ص) معصوم نہیں ہیں بلکہ مسلمانوں مین عصمت کا رتبہ صرف رسول اللہ (ص) اور آپ (ص) کے اہل بیت کو حاصل ہے. ہل البیت نیوز ایجنسی «ابنا» کی رپورت کے مطابق ملک شام کے اہل سنت کے مفتی اعظم «داکتر شیخ أحمد حسون» نے الانوار ٹیلی وِیژن چینل کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان وحدت و یگانگت کی ضرورت پر تأکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علماء اور مذاہب کے پیروکاروں کو چاہئے کہ وہ ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے کی بجائے آپس میں بات چیت کریں اور ایک دوسرے کا موقف سنیں.

انہوں نے کہا کہ اہل بیت (ع) کے عشق و محبت کا ہم سب اقرار کرتے ہیں جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اصحاب معصوم عن الخطا نہیں ہیں بلکہ فقط محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ (ص) کے اہل بیت علیہم السلام عصمت کے مرتبے پر فائز ہیں.

شام کے مفتی اعظم نے عالم انسانیت کے لئے عاشورا کے اہل پیغامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کے تمام فقہی مکاتب و مدارس مدرسہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے مدرسے کا جزء سمجھے جاتے ہیں.

انہوں نے آخر میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یگانگت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مسلم اقوام میں اتحاد کو ایک ضرورت کے عنوان سے اتحاد کے راستے پر گامزن ہوں.


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=178529
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment