اردو
Saturday 18th of May 2024
0
نفر 0

اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا

شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے کو صوبہ السویدا کے مضافاتی علاقے میں ضبط کر لیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے کو صوبہ السویدا کے مضافاتی علاقے میں ضبط کر لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے کو صوبہ السویدا کے مضافاتی علاقے میں ضبط کر لیا۔
شامی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق اس ملک کے عہدہ داروں نے ایک ایسی گاڑی کو ضبط کئے جانے کی خبر دی ہے جو اسرائیلی اسلحے سے لیس تھی اور اسے دھشتگردوں تک منتقل کرنا چاہتی تھی۔
واضح رہے کہ شام میں سرگرم دھشتگردوں کو سعودی عرب، اسرائیل اور ترکی سے اسلحہ اور دیگر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان؛ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے ...
داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا
سانحہ شکار پور: فیصل آباد، جے ایس او طالبات کی ...
ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر
نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی ...
مصر میں شيعوں كے پہلے اخبار كی اشاعت
ہندوستان ؛ معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دينی نشست ...
مسلمانوں میں وحدت کا قیام مذہبی راہنماؤں کی ...
ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر ...
القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری ...

 
user comment