اردو
Saturday 18th of May 2024
0
نفر 0

عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی سزاوں کو معاف کر دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای' نے عید الفطر کی مناسبت سے فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 930 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی سزاوں کو معاف کر دیا

۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای' نے عید الفطر کی مناسبت سے فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 930 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کی منظوری دے دی.

عدليہ كے سربراہ آيت اللہ 'صادق آملي لاريجاني' نے عيد فطر كي آمد كے حوالے سے سے سپريم ليڈر كے نام اپنے خط ميں 930 قيديوں كي سزاؤں ميں بخشش اور كمي كي تجويز پيش كي تھی۔
مركزي كميشن نے مذكورہ افراد كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كے شرائط كي معلومات فراہم كي تھيں جس كے بعد حضرت آيت اللہ خامنہ اي كي خدمت ميں پيش كيا گيا.
رہبر معظم انقلاب اسلامي نے عدليہ كے سربراہ كي اس درخواست كي توثيق كرتے ہوئے اسے منظور كرليا


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان؛ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے ...
داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا
سانحہ شکار پور: فیصل آباد، جے ایس او طالبات کی ...
ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر
نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی ...
مصر میں شيعوں كے پہلے اخبار كی اشاعت
ہندوستان ؛ معاشرے كی اصلاح كے عنوان سے دينی نشست ...
مسلمانوں میں وحدت کا قیام مذہبی راہنماؤں کی ...
ایران کے خلاف عائد تمام پابندیاں سمجھوتے پر ...
القاعدہ نے عراق میں شيعہ دفتر پر حملہ كی ذمہ داری ...

 
user comment