اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

تصویر کے سامنے نماز

تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ سوال: سلام برادرکیا جاندار اشیاء کی تصاویر کے سامنے نماز ہوسکتی ہے؟ جواب: و علیکم السلام تمام مراجع تقلید کی نزدیک اس
تصویر کے سامنے نماز
تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

 

سوال:

سلام برادرکیا جاندار اشیاء کی تصاویر کے سامنے نماز ہوسکتی ہے؟ جواب: و علیکم السلام

تمام مراجع تقلید کی نزدیک اس کمرے یا ھال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے جس میں تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ ہو چاہے  تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ  سامنی ہو یا پیچھی یا دائیں یا بائیں. امام خميني رحمۃ اللہ علیہ - توضيح المسائل، مسئلة 898.نیز آئینہ اگر سامنے ہو اور آپ حالت نماز میں اپنا چہرہ اس میں دیکھ رہے ہوں تو نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ مکروہ اس عمل کا نام ہے جس سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہوتا ہے اور ہم جو نمازوں میں ثواب کمانا چاہتے ہیں بہتر ہے کہ مکروہات سے پرہیز کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment