اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی مسجد اور علم عباس علیہ السلام پر فائرنگ

کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نےجمعہ کے روز لسبیلہ چوک پر واقع شیعہ مسجد اور علم حضرت عباس علیہ السلام پر فائرنگ کی ہے۔ کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کل جمعہ کے روز کراچی کے علاقے گولیمار کے قریب لسبیلہ چوک پر واقع شیعہ مسجد اور علم حضرت عباس علیہ السلام پر فائرنگ کی ہے۔کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے مسجد حیدری پر اُس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے ایک پروگرام میں شرکت کے لیئے جا رہے تھے۔ مسجد اور علم پر فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے ہزاروں مرد اور خواتین کے علاوہ علاقے کے مکین سڑک پر احتجاجاً نکل آئے اور شام تک دھرنا دیا جبکہ مظاہرین نے سڑک کو بلاک کر دیا۔ واضح رہے کہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=183080
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment