اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

استنبول میں فلسطينيوں كے حقوق كے ثبوت كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: فلسطينی عوام كے ناقابل انكار حقوق كے ثبوت كے لئے اقوام متحدہ كی كمیٹی تركی كے شہر استنبول میں ايك سيمينار منعقد كر كے فلسطينی سرزمينوں پر قبضے كے خاتمے كا جائزہ لے رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Ma,an News Agency سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۵ اور ۲۶ مئی كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں فلسطينی سرزمينوں میں صیہونی غاصبوں كی ناجائز تعميرات كی توسيع كے ركوانے كے طريقوں كا جائزہ ليا جائے گا۔

اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل "بان كی مون" كے نمائندے "رابرٹ سری" كے علاوہ OIC كے سيكرٹری جنرل "اكمل الدين احسان اوغلو" دسيوں فلسطينی اور بين الاقوامی ماہرين اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=584803
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment