اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

امارات میں قيدی حفاظ قرآن كريم كی قدردانی

قرآنی سرگرمياں گروپ: امارات كے شہر "راس الخيمہ" میں قرآن كو حفظ كرنے میں كامياب ہونے والے قيديوں كی قدردانی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "البيان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۹ جون كو راس الخيمہ نامی شہر میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں امارات كی بعض سياسی اور سماجی شخصيات شارجہ كی خيراتی انجمن كے انچارج "عبداللہ بن سلطان" امارات كے اٹارنی جنرل " احمد صالح الشحی" اور اس شہر كی عدالت كے سربراہ "ابراہيم المناعی" نے شركت كی ہے۔

امارات كے عدالتی اداروں كے ايك انچارج "صالح سالم الشمالی" نے اس پروگرام میں تقرير كرتے ہوئے كہا كہ یہ ادارہ قيديوں كے لئے قرآنی، دينی، ثقافتی اور آرٹ جيسے مختلف پروگراموں كو ترتيب ديتا ہے كہ جس كے نتيجے میں كئی قيدی قرآن كريم حفظ كر چكے ہیں۔

انہوں نے مزيد كہا كہ اس قسم كے پروگراموں كے انعقاد كا مقصد قيديوں كی تربيت كرتا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=601770
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...

 
user comment