اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

"جاذبہ و دافعہ علی (ع)" کا روسی ترجمہ شائع ہوا

استاد شہید آیت اللہ مرتضی مطہری اعلی اللہ مقامہ کی کتاب "جاذبہ و دافعۂ امام علی(ع)" کا روسی ترجمہ ماسکو میں شائع ہوگیا ہے.

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ثقافتی شعبے سے مرتبط روسی "مطالعات اسلامی فاؤنڈیشن" امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کی بے مثل شخصت کی خصوصیات متعارف کرانے کی غرض سے شہید مطہری کی عظیم المرتبت کتاب "جاذبہ و دافعہ امام علی (ع)" کا روسی ترجمہ شائع کردیا ہے. 
اس کتاب کا روسی ترجمہ "جناب محمد سلام مخشولوف" نے کیا ہے.
اسی سلسلے میں سنہ 2008 کو نہج البلاغہ کا روسی ترجمہ روس میں شائع کیا گیا تھا. 
اس کتاب کے مترجم جناب محمد سلام مخشولوف نے اب تک فاؤنڈیشن کی سفارش پر استاد شہید مطہری کی کتابوں: "انسان کامل"، "اسلام اور ایران کی دوطرفہ خدمات"، "انسان قرآن کی نگاہ میں" اور "اسلام میں حقوق نسوان کا نظام" کا روسی زبان میں ترجمہ کیا ہے اور اس وقت شہید مطہری کی کتاب "نہج البلاغہ کی سیر" کے ترجمے میں مصروف ہیں. 
کتاب جاذبہ و دافعۂ علی (ع) کے روسی ترجمے کے 1000 نسخے سن پیٹرز برگ کے "شرق شناسی" کے شعبے کے تعاون سے 160 صفحات میں شائع کئے گئے ہیں. عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی بین الاقوامی نیوز سروس


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=179111
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment