عالمی (ع) اہل بیت اسمبلی نے «تفسیر نماز» کے عنوان سے عمدہ کاوش کا البانوی زبان میں ترجمہ کرکے شائع کردیا ہے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق "تفسیر نماز" کے عنوان سے تألیف شدہ «حجت الاسلام و المسلمین محسن قرائتی» کی عمدہ کاوش بلقان کے مسلم ملک "کوزوو میں زیور طبع سے آراستہ ہوئے.
عالمی اہل بیت (ع) کے تعاون سے کوزوو کی مقامی اہل البیت (ع) اسمبلی نے اس عمدہ کاوش کا البانوی زبان میں ترجمہ کرکے شائع کردیا جو علاقے کے مسلمانوں اور پیروان اہل بیت (ع) کی دسترس میں قرار دی گئی ہے۔
source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=173635