اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں شرکت

تیونس میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مطبوعات کا پویلین اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ مطبوعات نے تیونس میں کتابوں کی بتیسیویں بین الاقوامی نمائش میں حصہ لیا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں شرکت
تیونس میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مطبوعات کا پویلین

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ مطبوعات نے تیونس میں کتابوں کی بتیسیویں بین الاقوامی نمائش میں حصہ لیا۔
تیونس میں کتابوں کی یہ نمائش ۲۵ مارچ ۲۰۱۶ کو اس ملک کے وزیر اعظم، وزیر ثقافت اور بعض ممالک کے سفراء منجملہ ایران کے سفیر حجۃ الاسلام ڈاکٹر بروجردی کے ذریعے افتتاح ہوئی۔
اس نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کو ایک مخصوص پویلین دیا گیا ہے جس میں اسمبلی نے قرآن و اہل بیت(ع) سے متعلق چھپی ہوئی اپنی کتابوں کو نمائش کے طور پر لگایا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال
ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین ...
فرانس ؛ مسلمانوں كے ساتھ توہين آمير سلوك كے خاتمے ...

 
user comment