اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

عراق سے انخلاء کی تیاری؛ امریکی فو ج نے سازو ساما ن فروخت کر نا شر و ع کر دیا

کچھ سامان کھلی نیلامی کے ذریعے فر و خت کیا جا رہا ہے جبکہ کافی امریکی ساز و سامان بلیک ما رکیٹس میں بھی پہنچ چکا ہے۔

عرا ق میں مو جو دامریکی فو ج نے جنگی بیسوں پر موجود سازو ساما ن فر وخت کر نا شر و ع کر دیا ہے ۔امریکی فو ج جوان دنوں عراق سے نکلنے کی تیاریاں کر رہی ہیں عراق میں قائم کی گئی پا نچ سو جنگی بیسوں پر استعما ل کی جا نے والا ساما ن فر و خت کر رہی ہے ۔ اس سامان میں ائیر کنڈیشنر،یفر یجر یٹر اور گا ڑیو ں کے پر زہ جا ت سے لے کر ویکیو م کلینر ، سیٹلا ئٹ ڈشز ،لکڑی کے کیبن اور میٹر یسز جیسی اشیاء شا مل ہیں ۔ان میں سے کچھ سامان کھلی نیلامی کے ذریعے فر و خت کیا جا رہا ہے جبکہ کافی امریکی ساز و سامان بلیک ما رکیٹس میں بھی پہنچ چکا ہے۔ واضح رہے کہ عرا ق میں اس وقت پچاسی ہزار (85,000) امریکی فو جی موجو د ہیں جن کا انخلاء 2011 کے اوا خر تک مکمل ہو جا ئے گا۔ 


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=193618
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...

 
user comment