اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

دنيا كے بڑے اديان میں ترقی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے

بين الاقوامی گروپ: امارات كے شہر شارجہ میں ۵ اپريل كو ايك نشست كے دوران دنيا كے بڑے اديان میں ترقی اور محبت كی اہميت پر بحث وگفتگو كی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "İNAM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانوی دينی محقق اور رائٹر "كارن آرمسٹرانگ" نے اس نشست میں تقرير كرتے ہوئے موجودہ دنيا میں پيارو محبت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

انہوں نے اپنی تقرير میں دنيا كے تمام لوگوں سے اپيل كی ہے كہ وہ ۲۰۰۸ء كے اواخر تك تدوين ہونے والے محبت كے منشور پر دستخط كر كے عمل كریں اس منشور میں آيا ہے كہ عدل وانصاف، مساوات اور احترام كی مراعات كرتے ہوئے دوسروں سے اس طرح سلوك كرو كہ جس طرح تم دوسروں سے سلوك كی منتظر ہو۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=559500
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment