اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

ایک مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان

نیٹو اور افغان فورسز کی گولہ باری سے انگور اڈا کی ایک مسجد اور کئی دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورت کی مطابق گذشتہ پیر کے روز پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے انگور اڈا پر گولہ باری کردی جس کے نتیجے میں ایک جامع مسجد اور کئی دکانوں کو نقصان پہنچا۔ 
افغان صوبی پکتیکا میں تعینات نیٹو اور افغان فورسز نے بھاری توپخانے کے پانچ گولے انگور اڈا کے بازار پر اور تین گولی مسجد پر فائر کئے تھے۔ 
پاکستان کے مقامی اہلکاروں نے اس حملے پر افغان حکام اور نیٹو فورسز کے کمانڈروں سے شدید احتجاج کیا۔ 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=187131
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment