اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

برطانیہ میں خداوند عالم كی توہين پر مبنی لباس كی فروخت

سياسی وسماجی گروپ: ويب سائٹ "cafepress.co.uk" جو لباس كی خريد و فروش كا كام كرتی ہے نے حالیہ دنوں میں ايسے لباس كی خريد و فروخت شروع كيا ہے كہ جس پر اسلام اور خداوند عالم كے خلاف نازيبا الفاظ درج ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ادارے "timeturk" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ ويب سائٹ اسرائيل كی حمايت يافتہ ہے اور اس میں ايسے لباس كو فروخت كے لئے پيش كيا گيا ہے جس پر اسلام اور خداوند عالم كے حق میں نازيبا عبادات درج ہیں۔

اس ويب سائٹ نے اپنی تمام مصنوعات كو اسلام كی توہين اور خداوند عالم كی تحقير پر مشتمل وضع كيا ہے اور اس كے برعكس صیہونيوں كو تحفظ فراہم كيا گيا ہے۔

واضح رہے كہ گزشتہ سال امريكہ كی رياست فلوریڈا میں بھی ايك ايسے لباس كو بازار میں فروخت كے لئے پيش كيا گيا تھا جس پر اسلام كے بارے میں نازيبا كلمات درج تھے جس پر مسلمانوں نے شديد احتجاج كيا تھا۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=626802
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...

 
user comment