اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

رمضان المبارك كی مناسبت سے تركی میں قرآن مجيد كی خريداری نقطہ عروج پر ہے

بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كی مناسبت سے تركی كے بك اسٹالوں سے قرآن مجيد كی خريداری میں بے پناہ اضافہ ديكھنے میں آيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے تركی روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كے بورسا شہر كے كتاب فروشی كے مركز NT كے انچارج "مصطفی اونال" نے كہا ہے كہ اس مركز سے روزانہ قرآن مجيد كے نسخہ جات كی خريداری كا كام جاری ہے اور یہ سب رمضان المبارك كی بركت سے ہو رہا ہے۔

انہوں نے كہا كہ لوگ وافر مقدار میں كلام الہی خريد كر مساجد كو ہدیہ كر رہے ہیں۔

مصطفی اونال نےكہا ہے كہ گزشتہ سال كی نسبت امسال قرآن مجيد كا ہدیہ بھی بہت كم ركھا گيا ہے جس كی وجہ سے كلام الہی كی خريداری میں بے پناہ اضافہ ديكھنے كو آيا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=627250
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی ...
كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...

 
user comment