اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

شہر قدس میں فلسطينيوں كے تاريخی قبرستان كی توڑپھوڑ پر عرب ليگ مذمتی بيان

بين الاقوامی گروپ: عرب ليگ نے شہر قدس میں تاريخی قبرستان "مامن اللہ" كی توڑ پھوڑ پر اسرائيل كی شديد مذمت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الاسلام اليوم" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عرب ليگ نے اپنے بيانیے میں اس غير انسانی اقدام كی شديد مذمت كی ہے۔

اسرائيل كا یہ اقدام پہلا اقدام نہیں ہے جبكہ بعض عربی ممالك (جن میں مصر، لبنان اور مراكش بھی شامل ہیں) میں یہوديوں كی عبادت گاہیں محفوظ ہیں۔

ياد رہے كہ اس تاريخی اور قديمی قبرستان میں صحابہ كرام اور اسلامی شخصيات كی قبور ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=630486
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment