محمد رضا نقدی:
دنیا، اسرائیل کے ہولناک جرائم کے بارے میں روز بروز آگاہ ہورہی ہے اور اسرائیل کی غاصب حکومت کا 15 سال کے اندر اندر خاتمہ ہوجائے گا۔
بسیج کے کمانڈر جنرل نقدی نے کہا ہے کہ دنیا، اسرائیل کے ہولناک جرائم کے بارے میں روز بروز آگاہ ہورہی ہے اور اسرائیل کی غاصب حکومت کا 15 سال کے اندر اندر خاتمہ ہوجائے گا۔
source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=202222