اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

زمبابوے میں شيعيان كو اطعام دينے كی اسكيم جاری كی گئی

قرآنی سرگرمياں گروپ: زمبابوے میں قائم ايرانی كلچر سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے مستضعف شيعيان علی ابن طالب كو اطعام دينے كی اسكيم پر عمل در آمد كيا گيا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس اسكيم كے تحت زمبابوے كے ۱۱۰ گھرانوں كو غذائی مواد فراہم كيا گيا ہے۔

اس كے علاوہ دوسری اشياء بھی فراہم كی گئی ہیں۔

واضح رہے كہ غريبوں كی مدد كرنے كے لئے زمبابوے میں پہلی مرتبہ اس قسم كی اسكيم كو جاری كيا گيا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=652970
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر

 
user comment