اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

قرآن سوزی كی دعوت دينا تمام انسانيت كی توہين ہے

بين الاقوامی گروپ: جرمنی كے وزير خارجہ جناب "گیڈو و سٹرولہ" نے كہا ہے كہ امريكی پادری كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت دينا ديوانہ پن ہے اور قرآن سوزی كی دعوت دينا انسانيت كی توہين كے مترادف ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الخليج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كے وزير خارجہ نے كہا ہے كہ قرآن سوزی كی دعوت دينا تمام انسانيت كی توہين كے مترادف ہے۔

انہوں نے كہا كہ وہ ايك مسيحی ہونے كے ناطے سے یہ خيال ركھتے ہیں كہ اس ديوانہ شخص كو ايسا اقدام كرنے سے روكا جائے كيوں كہ اس میں مذہب مسيحت كی بھی توہين ہے۔

واضح رہے كہ امريكی پوپ جونزٹيری نے اگرچہ مسلمانوں كے دباؤ كی وجہ سے قرآن سوزی كے اقدام كو ملتوی كر ديا تھا ليكن اس كے باوجود بعض شرپسند عيسائيوں نے قرآن كی بے حرمتی كی ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=653913
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment