اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

شام كے ارامنہ میں "قرآن سوزی دن" كی شديد مذمت كی ہے

قرآنی سرگرمياں گروپ: شام كے ارامنہ نے ايك بيان میں امريكی مذہبی راہنما كی طرف سے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی دن منعقد كرنے كی شدت كے ساتھ مذمت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شام كے روزنامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شام كےارامنہ نے امريكی مذہبی راہنما كی جانب سے ۱۱ ستمبر كو "قرآن سوزی دن" قرار دينے كی شدت كے ساتھ مذمت كی ہے۔

انہوں نے كہا ہے كہ اس قسم كی مجرمانہ حركات كا مذہب عيسائی كے ساتھ كوئی تعلق نہیں ہے۔

انہوں نے تمام مسيحی برادری سے اپيل كی ہے كہ وہ تمام مكاتب فكر كے ساتھ برادرانہ تعلقات ركھیں۔

واضح رہے كہ امريكی كليسا كے مذہبی راہنما نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی دن قرار ديا ہے جو كہ غير اخلاقی و انسانی فعل ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=649797
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...

 
user comment