اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات میں شامل

مسلمان دنیا کے عجائبات دنیا کی سات عظیم و الشان مساجد ہیں۔بنکاک پوسٹ کے مطابق مسلمان دنیا کے سات عجوبے اسلام کی شان وشوکت اور جاہ و جلال کی تاریخ کے امین ہیں۔یہ شاندار مسجدیں اسلام کے فن تعمیرات کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔ مسلمانوں کے یہ شاہ کار یکم اگست کو میڈیا میں پیش کیے جائیں گے۔مسلم دنیا کے سات عجائبات میں مکہ کی جامع مسجد، یروشلم کی مسجد اقصیٰ، اسپین میں غرناطہ کی مسجد الحمرا،استنبول کی مسجد بلو،مالدیپ کے شہر مالے میں جامع مسجددجن،ایران میں اسفہان کی مسجد امام اور لاہور کی بادشاہی مسجد شامل ہے۔


source : http://jafarianews.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...

 
user comment