بين الاقوامی گروپ: مغرب میں بيان اور تفكر كی آزادی كے نام پر قراان كريم كی اہانت كا سلسلہ جاری ركھتے ہوئے ايك فرانسيسی باشندے نے انٹرنیٹ پر قرآن كريم كو پھاڑنے كی ویڈيو نشر كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جبكہ امريكہ میں اسلام مخالف اقدامات كے خلاف رد عمل جاری ہے ايك فرانسيسی شہری نے قرآن كريم كے بعض صفحات كو پھاڑے جانے كی ویڈيو "ويب ٹی وی" سائٹ پر نشر كی ہے۔
اسٹرسبرگ كی مسدكے نمائندے "عبدالعزيز شكری" نے مطبوعات سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے اگر ہم اس قسم كے واقعات پر خاموشی اختيار كر لیں تو گويا كہ ہم انہیں مختلف اديان كے مقدسات كی توہين كی اجازت دی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ جب میں نے اس ویڈيو كو ديكھا كے اصلی عنصر سے رابط قائم كيا اور اس سے وضاحت طلب تو اس شخص نے كہا كہ میں نے یہ اقدام بيان اور تفكر كی آزادی كے سائے میں یہ كام انجام ديا ہے۔
source : http://www.iqna.ir