اردو
Monday 23rd of December 2024
0
نفر 0

کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل

کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر افغانستان اشرف غنی نے کہا کہ ان کی حکومت عام شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کے ساتھ ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔ ان کا
کابل اور کنڑ دھماکوں پر افغان صدر کا شدید ردعمل

کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر افغانستان اشرف غنی نے کہا کہ ان کی حکومت عام شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کے ساتھ ہرگز مذاکرات نہیں کرے گی۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گذشتہ ہفتے پاکستان اور افغانستان کے حکام نے کہا تھا کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہِ راست مذاکرات آئندہ ماہ شروع ہوں گے۔

حکمتیار کی حزب اسلامی اور حقانی گروپ نے مذاکرات میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے تاہم طالبان کی جانب سے اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مشرقی شہر کنڑ میں ہفتے کے روز ہونے والے خود کش بم دھماکوں میں کم سے کم چھبیس افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔

کابل دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ اس حملے میں افغان فوجی مارے گئے ہیں جبکہ افغان حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستانی ناظم الامور کی پاکستانی وزارت خارجہ ...
عالم اسلام اور امريكہ كے تعلقات كو نقصان پہنچانے ...
امریکہ صوبہ الانبار میں نیاز فوجی مرکز قائم کرنا ...
المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی میں بين الاقوامی ...
سعودی اتحاد کے پاکستانی کمانڈر کی مایوسی / راحیل ...
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
ہندوستان ؛ غير مسلموں كو قرآن كريم كے نسخے ہدیہ ...
تاتارستان میں بچوں اور جوانوں كيلئے قرائت قرآن ...
فرانس ؛ حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے سالانہ ...
متحدہ عرب امارات میں قرآن مجيد كے نادر نسخوں پر ...

 
user comment