اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

حضرت عیسی کی تعلیمات پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے

حزب اللہ لبنان نے حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے کہا ہے کہ اس وقت دنیاکے لوگوں کوچاہئے کہ وہ مظلوموں منجملہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں حضرت عیسی علیہ السلام کی دعوت نصرت  پر لبیک کہیں حزب اللہ لبنان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام حق پرست انصاف کا داعی اورسرکش وظالم افراد کے مقابلے میں بے سہارا لاچاراورمظلوم انسانوں کے حامی ومددگارتھے بنابریں آج ہردورسے زیادہ حضرت عیسی علیہ السلام کی تعلیمات پر عمل اوران پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ حزب اللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صہونیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کی جائے پیدائش کوغصب کررکھا ہے اوروہ ظلم وستم کرنے میں مسلمان ومسیحی اورمسجد وکلیسا کے درمیان کسی بھی طرح کے فرق کے قائل نہیں ہيں ۔ حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے مذہبی جشن کا سلسلہ فلسطین کے علاقے بیت لحم میں جواس عظیم پیغمبرکی جائے پیدائش ہے جاری ہے .  


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...

 
user comment