اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

تركی میں "سيرت نبی اكرم(ص)" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا آغاز

ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں ۹ اكتوبر كو "سيرت نبی اكرم(ص)" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كے سربراہ "علی بارداك اوغلو" تركی میں اسلامی حقوق كے پروفيسر "خيرالدين كارامان" كے مصر مفتی "علی جمعہ" مراكش كے عالم دين "احمد عباد" اور سوریہ كے عالم دين "وہب زحيلی" اور "سعيد رمضان البوتی" جيسے مسلمان دانشور اس سيمينار میں شركت كر رہے ہیں۔

اس دو روزہ سيمينار میں "اصول ايمان"، "اسلام میں قضا وقدر"، "تكفير كی مذمت اور امور میں اعتدال كا ہونا ضروری ہے" ، "پيغمبر اكرم(ص) كی نظر میں شخص اور حكومت كے مابين روابط"، "معاشرے میں مردوں اور عورتوں كےدرميان روابط میں ازدواج كا كردار" اور "پيغمبر اكرم(ص) كے ديگر اديان كے پيروكاروں كے ساتھ روابط" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔

تركی كے جريدے "ينی اميد"كے ایڈیٹر "ارگن چاپان" نے اس بين الاقوامی سيمينار كے انعقاد كے بارے میں كہا ہے كہ ہم اس سيمينار میں پيغمبر اكرم(ص) كی سيرت كی معنوی جازبيت كو پيش كرنے كا ارادہ ركھتے ہیں اور یہ وہی راستہ ہے جو انسان كو كمال تك پہنچاتا ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment