اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

غير مسلموں كے لئے كيليفورنيا كی مساجد كے دروازے كھلے ہیں

ثقافتی گروپ: كيليفورنيا كی اسلامی كونسل نے ۱۷ اكتوبر كو اس رياست كے جنوبی حصہ میں غير مسلموں كے لئے مساجد كے دروازے كھول ديئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Redlands Daily Facts" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۷ اكتوبر كو ہزاروں مسلم اور غير مسلموں نے جنوبی كيليفورنيا كی اسلامی سنٹر اور مساجد كا وزٹ كيا ہے جن كا مقصد دين اسلام اور اس كی ثقافت سے آگاہی كرنا ہے۔

اس پروگرام كے انچارج "مجدی السادی" نے اس بارے میں كہا اس وقت ہم اسلام كے بارے میں غلط تعبيروں اور منفی نظريات میں اضافے كا مشاہدہ كر رہے ہیں ليكن اس كے ساتھ ساتھ دين اسلام كے بارے میں معلومات حاصل كرنے والے غير مسلموں كی تعداد میں اضافہ ہوا ہے كہ اس قسم كے پروگراموں كے انعقاد كے ذريعے اسلام كے بارے میں لوگوں كی آگاہی میں اضافہ ہو گا۔

كہا جاتا ہے كہ امريكی رياست كيليفورنيا كے جنوبی حصے میں ۲۰ سے زائد مساجد موجود ہیں اور پورے امريكہ میں تقريباً ۲۰ لاكھ مسلمان آباد ہیں۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment