اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس

بين الاقوامی گروپ: محرم الحرام كا چاند نمودار ہوتے ہی دنيا بھر میں مسلمان مذہبی وابستگيوں سے بالاتر ہوكر امام حسين اور انكے باوفا اصحاب كو ياد كرتے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجسنی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محرم الحرام كا آغاز ہوتے ہی دنيا بھر كے مسلمان امام حسين اور ان كے با وفا اصحاب كی بے مثال قربانی كو خراج عقيدت پيش كرنےكے لیے مختلف طريقوں سے ان كی ياد مناتے ہیں۔

ہندوستان كے اہم صوبے اتر پرديش كے شہر زنگی پور میں انجمن عثمانیہ كے زير اہتمام مدرسہ عثمانیہ میں امام حسين كی ياد میں عشرہ منايا جارہا ہے۔ یہ مجالس ہو روز نماز مغرب و عشاء كے بعد شروع ہوجاتی ہیں اور ان میںبرادران اہل سنت كی ايك بہت بڑی تعداد ہر روزشركت كرتی ہے۔

اس سال مجالس عزاسے بغداد يونيورسٹی سے تعليم مكمل كرنے والے مولانا سرفرازاحمد خطاب كررہے ہیں اور ان كے خطاب كا موضوع رسول اكرم (ص) كی زندگی سے ملنے والے درس ہیں۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment