اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت

بین الاقوامی: سعودی عرب کے شیعہ اور اہل سنت اپنے مذہبی اختلافات کو فراموش کرکے اپنے حقوق کے دفاع کیلئے سعودی عرب کے حکام کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام ان دنوں سخت پریشان ہیں کیونکہ شیعوں کے ساتھ اہل سنت بھی اپنے حقوق کے دفاع کیلئے ان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں آل سعود سے وابستہ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں حکومت کے خلاف ان دنوں بے سابقہ احتجاج سامنے آیا ہے سعودی عرب کے شیعہ اور اہل سنت اس ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں جبکہ ان پر امن مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے سعودی حکام سیکورٹی فورسز کا سہارا لے رہے ہیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment