اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار

بين الاقوامی گروپ : بحرين كے تازہ ترين پر آشوب حالات كے بعد پوليس كی جانب سے مظاہرين پر حملے كے نتيجے میں ملك كے شمال میں واقع ايك مسجد كے كچھ حصے منہدم ہو گئے ہیں ۔

ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ « Muslimnews»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین میں مصروف عمل انسانی حقوق کے اداروں نے اس بارے کہا ہے : روز جمعہ سے شروع ہونے والی لڑائی میں بحرینی پولیس نے زہریلی گیسوں اور صوتی بموں کا آزادانہ استعمال کیا ہے ۔

جنبش الوفاق کے مطابق پولیس نے ۲۴ گھروں پر حملہ کر کے کم سے کم ۱۰ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔

اسی طرح انسانی حقوق کی حمایت نامی تنظیم کے نمائندے نے واضح کیا : "جنوسان" کے شمالی گاؤں میں پولیس کے حملے میں ایک مسجد بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment