اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد پاکستان روانہ

مسجد امام صادق (ع) کویت میں جمعہ کی نماز کے دوران دہشتگردوں کے خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق بلتستان کے ضلع گانچھے سے ہے جبکہ ایک اسکردو سے تعلق رکھنے والے ایک اور نمازی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اسکردو خپل
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد پاکستان روانہ

مسجد امام صادق (ع) کویت میں جمعہ کی نماز کے دوران دہشتگردوں کے خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق بلتستان کے ضلع گانچھے سے ہے جبکہ ایک اسکردو سے تعلق رکھنے والے ایک اور نمازی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے اسکردو خپلو سے تعلق رکھنے والے شہید غلام حسن فاچو کا جسد خاکی کویت سے بلتستان کیلئے روانہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مسجد امام صادق کویت میں ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق بلتستان کے ضلع گانچھے کے سیاحتی مقام سیلنگ سے ہے۔ شہید کئی سالوں سے کویت میں ملازمت کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق انکا جسد خاکی کویت سے روانہ کر دیا گیا جو تین روز بعد بلتستان پہنچ جائے گا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment