اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

 

بين الاقوامی گروپ: اسٹیٹ بينك موريشس نے خبردی ہے كہ عنقريب ملك میں پہلے اسلامی بينك كا قيام عمل میں لايا جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق موريشس كی حكومت ملك میں اسلامی اقتصادياتی نظام كو فروغ دينے كے لیے كوشاں ہے اس سلسلہ میں اسٹیٹ بينك نے خبر دی ہے كہ جون كے آخر تك ملك میں پہلے اسلامی كا افتتاح ہوجائے گا اور ملك میں اسلامی شريعت كی روشنی میں عوام كو بينكاری كی سہوليات فراہم كی جائیں گی۔

روئیٹرز نيوز ايجنسی كی رپورٹ كے مطابق اسٹیٹ بينك موريشس نے ۲۰۰۹ ء میں پہلے اسلامی بينك كے قيام كی منظوری دی تھی اور قانونی مراحل طے كرنے كے بعد اب اميد ہوچلی ہے كہ رواں سال كے جون تك ملك میں پہلا اسلامی بينك اپنے كام كا آغاز كردے گا۔

ياد رہے كہ اسلامی بينكاری اس وقت دنيا بھر میں بہت تيزی سے پھيل رہی ہے اور ان آخری چند سالوں میں اسلامی بينكاری میں ۱۵ سے ۲۰ فيصد اضافہ ہوا ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment