اردو
Friday 10th of May 2024
0
نفر 0

ڈنمارک کو توہین اسلام پر گھٹنے ٹیکنے پڑرہے ہیں

گذشتہ مہینے ڈنمارک نے ایک بار پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین کی تو مسلمانوں نے اس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جس سے اب تک اس کو 40 ارب یورو کا نقصان ہوا ہے

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق اگر یہی سلسلہ 7 مہینے مزید جاری رہے تو ڈنمارک کی معیشت کو  ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا بیدار رہیں اور  سیون اپ مت پئیں اور ڈنمارک کی مصنوعات مت خریدیں۔ ڈینش پنیر، مکھن، دودھ اور دوسری ڈیری مصنوعات مت استعمال کریں۔

یہ دور مسلمانوں کی آزمائش کا دور ہے اور ہر طرف سے اسلام و قرآن اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین ہورہی ہے جبکہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شفاعت کی امید لئے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں کیا ہم اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ ڈنمارک کی مصنوعات سے استفادہ نہ کریں اور دوسروں کو اس سلسلے میں بتائیں اور ڈنمارک کی اسلام دشمنی کو افشا کریں؟


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" اسلامی جمہوریہ ايران اور عالم اسلام كا مستقبل" ...
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
"ھاورڈ" يونيورسٹی میں نماز جمعہ كی ادائيگی
مساجد میں خواتین امامہ کا تقر دینی معاملا ت کیلئے ...
عالمی شیعہ شناسی فورم کے سربراہ: شیعہ شناسی کے ...
شیعہ مساجد بنانا منع ہے.سعودی قانون
خبررساں ایجنسی شبستان ایران اور وینزویلا کے ...
استنبول ؛ عالم اسلام كی اختراعات اور علوم كے اٹلس ...
نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام
رینڈسبرگ جرمنی میں آوائے اذان کی گونج

 
user comment