اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

استنبول ؛ عالم اسلام كی اختراعات اور علوم كے اٹلس كی تدوين كا جائزہ

بين الاقوامی گروپ : تركی كے دار الحكومت استنبول میں گروہ مديريت مشترك (JMT) كی تيسری نشست گيارہ اور بارہ جون كو منعقد ہوئی جس كا ہدف جہان اسلام كی اختراعات اور علوم كا اٹلس تدوين كرنے كا جائزہ لينا تھا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلامی سربراہی كانفرنس (OIC)، كی اطلاع رساں ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ (OIC) كے جنرل سيكرٹری اكمل الدين احسان اوغلو نے اپنے خطاب كے دوران اس منصوبے پر كام كرنے والوں سے درخواست كی ہے كہ عالم اسلام كے علوم اور اختراعات كے اٹلس پر تيزی سے كام كریں ۔

انہوں نے اس بات پر زور ديا : عالم اسلام كی اختراعات اور علوم كا اٹلس اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے درميان علوم اور ٹيكنالوجی پر مثبت تعاون كا پيش خيمہ ثابت ہو سكتا ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment