اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

فرانس اور برطانیہ میں مسلمان ملازمت کیلئے تعصب کا شکار، سروے:مغرب میں بیان اور عقیدے کی آزادی کا اظہار:

فرانس اور برطانیہ میں مسلمانوں کے ساتھ سخت امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ فرانس میں کیے گئے سروے کے مطابق روزگار کے لیے درخواست دینے والے مسلمانوں کو تعصب کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

مسلمان امیدوار کو عیسائیوں کی نسبت نوکری ملنے یا انٹرویو کے امکانات ڈھائی گنا کم ہوتے ہیں۔ برطانوی اخبار ”ڈسکاوٴنٹ واوٴچر“ کے مطابق اسی طرح کی برطانیہ میں تحقیق کی گئی جس میں پتہ چلا کہ برطانیہ میں مسلمانوں کو تین گنا مقامی برطانوی باشندوں سے کم روزگار ملتا ہے۔یہ تحقیق برطانوی اسٹین یونیورسٹی نے کی۔  


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري

 
user comment