اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

موريتانیہ میں قرآن سنٹر كا افتتاح

بين الاقوامی گروپ: گيمبيا كے سفارت خانے اور موريتانیہ كی وزارت اسلامی امور كے زير انتظام دارالحكومت میں ايك قرآن سنٹر كا افتتاح كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق گيمبيا كے سفارت خانے كے تعاون سے تعمير ہونے والے اس قرآن سنٹر میں حفظ قرآن، تجويد اور قرائت كے لیے عليحدہ كلاس رومز كے علاوہ ايك نماز خانہ اور ایڈیٹوريم ہال بھی تعمير كيا گيا ہے۔

اے پی اے ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق گيمبيا كے سفير محمد لمين باجی نے اس موقعہ پر پريس كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ یہ قرآن سنٹر ان گيمبيائی باشندوں كے لیے ايك مركز كی حيثيت اختيار كرسكتا ہے جو اسلامی احكام سيكھنے كے لیے موريتانیہ آتے ہیں۔

انہوں نے كہا كہ موريتانیہ كی مساجد قرآنی اور اسلامی اقدار كے تعليم اور فروغ كا مركز ہیں اور ان مراكز میں نسلی و قومی تعصبات سے بالاتر ہوكر اسلامی احكام كی تعليم دينا چاہیے۔ ياد ہے كہ اس قرآن سنٹر كی فتتاحی تقريب جمعہ كے دن منعقد ہوئی جس میں ملك كی اہم شخصيات سے شركت كی۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment