اردو
Sunday 30th of June 2024
0
نفر 0

پاپ کے اسلام مخالف بیان پر الازہر یونیورسٹی کا رد عمل

بین الاقوامی: الازہر یونیورسٹی نے ایک بیانیے میں پاپ کے اسلام مخالف بیان کی شدید مذمت کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق دنیائے کیتھولک کے مذہبی رہنما پاپ بنڈیکٹ کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے مصر میں اسلامی یونیورسٹی نے اس بیان کی مذمت میں ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہ ویٹیکن سے اپنے تعلق ختم کر دیں گے۔

اس بیانیے میں ذکر کیا گیا ہے کہ ویٹیکن سے روابط منقطع کرنے کی وجہ پاپ کے اسلام مخالف بیانات ہیں۔

یاد رہے کہ الازہر اور ویٹیکن کے نمائندے سال میں دو مرتبہ ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تاکہ باہمی تعاون کو فروغ دیں لیکن الازہر یونیورسٹی نے اپنے بیانیے میں ویٹیکن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان سے اپنے تعلقات ختم کر دیں گے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میکسیکو کے شہر ٹمیسکو کی نومنتخب میئر قتل
طالبان کا افغان فوج پر حملہ کئی فوجی اہلکار ہلاک
تکریت میں داعش سے وابستہ ۴۵ دھشتگرد ہلاک
23مئی کو شیعہ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں کفن پوش ...
داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...

 
user comment