اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس جوانوں کو کیا ذبح

شام میں دھشتگرد ٹولے داعش نے عید قربان کے دن جانوروں کی قربانیاں کرنے بجائے اس ملک کے ۱۹ جوانوں کو ذبح کر دیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں دھشتگرد ٹولے داعش نے عید قربان کے دن جانوروں کی قربانیاں کرنے بجائے اس ملک کے ۱۹ جوانوں کو ذبح کر دیا۔
داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس جوانوں کو کیا ذبح
شام میں دھشتگرد ٹولے داعش نے عید قربان کے دن جانوروں کی قربانیاں کرنے بجائے اس ملک کے ۱۹ جوانوں کو ذبح کر دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں دھشتگرد ٹولے داعش نے عید قربان کے دن جانوروں کی قربانیاں کرنے بجائے اس ملک کے ۱۹ جوانوں کو ذبح کر دیا۔
شام کے علاقے دیر الزور میں داعش نے ۱۹ جوانوں کے ہاتھوں کو باندھ کر خوفناک طریقے سے انہیں ذبح کیا اور اس کے بعد ان کی تصاویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔
دھشتگرد ٹولے داعش نے جاسوسی کے جرم میں ان جوانوں کے سر قلم کئے ہیں۔
شام میں انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے کہ داعش کی طرف سے جاری کی گئی یہ ویڈیو انتہائی خوفناک ویڈیوز میں سے ایک ہے۔
اس تنظیم کے مطابق عید قربان کے دن اس ویڈیو کا جاری کرنا اس مبارک دن اور تمام مسلمانوں کی توہین ہے۔

واضح رہے کہ شام اور عراق میں دھشتگرد ٹولوں کی سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل کھلے عام حمایت کر رہے ہیں اور انہیں اسلحہ سمیت دیگر امداد فراہم کر رہے ہیں لیکن دنیا کی کوئی تنظیم ان دھشتگردانہ اقدامات کے خلاف آواز نہیں اٹھا رہی ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment