اردو
Wednesday 17th of July 2024
0
نفر 0

ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی پروگرام پر بات کی

ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی پروگرام پر بات کی

لندن…برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایرانی صدرحسن روحانی کو فون کیا ہے ، ڈیوڈ کیمرون 10 سال سے زائد عرصے میں کسی ایرانی لیڈر کو فون کرنے والے پہلے برطانوی وزیر اعظم ہیں۔ 

ابنا: برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایرانی صدرحسن روحانی کو فون کیا ہے ، ڈیوڈ کیمرون 10 سال سے زائد عرصے میں کسی ایرانی لیڈر کو فون کرنے والے پہلے برطانوی وزیر اعظم ہیں۔  غیر ملکی خبر رسان ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور ایران کے دونوں رہنماوٴں نے ایرانی ایٹمی پروگرام اور شام کے تنازع سمیت دیگر اہم معاملات پر گفتگو کی ۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جماعت اخوان المسلمين مصر: شیعہ سنی اختلاف مغرب ...
مراجع تقلید کے سوچے سمجھے اقدامات نہ ہونے کی صورت ...
کویت میں شہید ہونے والے بلتستانی مومن کا جسد ...
نیویارک میں مقیم یمنیوں نے ٹرمپ کے خلاف احتجاج ...
داعش کی دھمکیوں کے باوجود کروڑوں زائرین کی ...
پوليس كے ہاتھوں بحرين میں مسجد مسمار
موريشس میں عنقريب پہلے اسلامی بينك كا افتتاح
شیعہ اور اہل سنت کے اتحاد سے آل سعود کی وحشت
تھران میں ای سی او کا 21 واں اجلاس اختتام پذیر
سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

 
user comment