اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

سعودی اور بحرینی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والی مساجد کی فوٹیج جاری

بحرين ميں سعودي اور بحريني فوجيوں کے ہاتھوں مساجد شہيد کئے جانے کي نئي تصاوير جاري ہوئي ہيں۔

المنار کے مطابق بحرين کے انقلابي نوجوانوں کي چودہ فروري نامي تنظيم نے ان مساجد کي نئي تصاوير جاري کي ہيں جنہيں حال ہي ميں سعودي اور بحريني فوجيوں نے اسلام دشمني کا ثبوت ديتے ہوئے شہيد کرديا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ بحرين ميں سعودي اور بحريني فوجيوں نے عوام کي انقلابي تحريک کو کچلنے کے لئے مذہبي مراکز پر حملے اور مسجدوں کو شہيد کرنے کا سلسلہ شروع کيا ہے۔دونوں ملکوں کے فوجي ابتک متعدد مساجد کو شہيد کرچکے ہيں جن ميں بحرين کي معروف مسجد حضرت رسول اکرم اور تاريخي ، مسجد امير بھي شامل ہے -

سعودي اور بحريني فوجيوں نے مساجد پر حملے اور انہيں شہيد کرنے کے دوران مسجدوں ميں موجود قرآن کريم کي بے حرمتي کي اور انہيں نذر آتش کيا۔


source : http://www.urdutv.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment