اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

باكو كے ايك سكول سے با حجاب ٹيچر كا اخراج

سياسی اور اجتماعی گروہ : باكو كے علاقے «هوسان (Hovsan) كی ايك اسكول ٹيچر آيگون سليمان‌اوا (Aygun Suleymanova)، كو اسلامی حجاب كی پابندی كرنے كی پاداش میں پرنسپل نے فارغ كر ديا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشا ونگ كے مطابق پرنسپل نے ۲ مئی كو اس با حجاب مسلمان ٹيچر كو وارننگ دی كہ اگر وہ اسكول میں ٹيچنگ جاری ركھنا چاہتی ہے تو حجاب ترك كر دے۔

اس ٹيچر كو پرنسپل كی جانب سے حجاب كرنے پر كئی مرتبہ وارننگ دی گئی تھی اور آخر كار پرنسپل نے اسے اسلامی حجاب كی پابندی كی سزا میں اسكول سے نكال ديا ۔

رپورٹ كے مطابق اس اسكول ٹيچر نے آذر بائيجان كے صدر كی اہلیہ كی سربراہی میں كام كرنے والی «حيدر علی‌اف»فاؤنڈيشن اور ملك كی وزارت تعليم سے رجوع كيا تھا ليكن ان كی طرف سے اسے كوئی مثبت جواب نہیں ملا ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق؛ مغربی کرکوک میں داعش نے مسجد کو مسمار کر دیا
آل خلیفہ کی جیلوں میں قیدی علماء کے ساتھ قم میں ...
افغانستان کے علاقے میرزا ولنگ میں شیعوں کی ...
سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف ...
امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں ...
کاروان آزادی پر صہیونی حملہ
کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment